Complete Guide to buy Cheap Online

  1. ڈیسائڈ کر لیں کہ کیا خریدنا ہے

    یہ انتہائی اہم ہے کیونکہ اگر آپ ایسا نہیں کریں گے تو بنا کوئی چیز لئے ہی اپنا ٹائم ضائع کر بیٹھیں گے

  2.  ہمیشہ معتبر ویبسائٹس کا انتخاب کریں

    یعنی صرف ایسی ہی ویبسائٹس کا استعمال کریں جو کہ خریدوفروخت کے معاملے میں جانی اور مانی جاتی ہوں جیسا کہ دراز , ٹیلیمارٹ اور کےمیو وغیرہ۔ فیسبوک کے اشتہارات پر ہرگز بھروسہ مت کریں۔

  3. متعدد ویبسائٹس کا انتخاب کریں۔ فیس بک سرچ سے بہی فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔

    ایک ہی وقت میں مختلف جگہوں پر سرچ کریں ۔ایسا کرنے کا فائدہ آپ خود ہی دیکھ لیں گے ۔

    An example of facebook search
    فیسبوک سرچ کی ایک مثال
  4.  صبر کو ساتھ بٹھا کر ہوش و حواس کو گلے سے لگا لیں۔

    ان کاموں میں تھوڑا بہت ٹائم لگتا ہے لیکن اتنا نہیں جتنا عام دکانوں پر لگتا ہے ۔ خیر یہ بات جان لیں کہ صبر کا پھل سستہ بھی ہوتا ہے ۔

  5. Fruits of Patience
    صبر کا پھل

    اکائونٹ بنائیں، لاگ ان کریں

    یہ کام آپ کو سب سے پہلے اور زندگی میں صرف ایک بار کرنے کی ضرورت ہے ۔ ایسا کرنے کے ڈھیروں فوائد ہیں یہاں تک کہ اکثر ویبسائٹس اکائونٹ کے بغیر ڈیل ہی نہیں کرتیں ۔ اکؤنٹ بناتے وقت اپنی معلومات اصلی ڈالیں۔

    Click Register for creating account
    اکاؤنٹ بنانے کے لۓ یہاں کلک کریں

     

    Enter this into signup form
    پھر یہ معلومات درج کریں
  6. اپنی مطلوبہ چیز کا نام سرچ می داخل کریں

    اب یہ قدم انتہائی اہم ہے، سرچ رزلٹ میں آپ کی مطلوبہ چیز متعدد پرائس ٹیگس کے ساتھ آئے گی۔ یہاں پر آ کر آپ سارٹ بائی کو پرائس پر لویسٹ میں سیٹ کریں۔

    Enter the product and Hit Search
    اس طریقے سے سرچ کریں

     

    Set sort by to Lowest Price
    اسطرح کمپیوٹر پر لوئسٹ سیٹ کریں

     

    This is how set to lowest price in Cell Phones
    اسطرح موبائل پر لوئسٹ سیٹ کریں

     

  7. اب دیکھیں کہ آپکی پروڈکٹ کو سستے ترین داموں کون فروخت کر رہا ہے، اس کو سلیکٹ کریں اور چیک آئوٹ پر کلک کریں۔

  8. انتظار کریں، فون پر تصدیق کریں۔

  9. ڈلیوری ٹریکنگ کوڈ کا بھرپور استعمال کریں۔

  10. جس دن کورئیر دروازہ بجائے تو اس وقت اپنی انسانیت کو بر قرار رکھتے ہوئے آرام سے دروازہ کھولیں اور ایک بار پھر سے سوچ لیں۔ ابھی بھی آپ کے پاس آڈر کینسل کرنے کا موقع موجود ہے۔ ذہن بن جائے تو ایجنٹ کو پیسے پکڑا دیں ورنہ معذرت

    سے کام چلا لیں۔

نوٹ: اگر خریدا ہوا مال ناقص یا دوسرا نکلے تو پریشان مت ہوں، آن لائن خریدا مال واپس کیا جا سکتا ہے اس کیلئے اس ویبسائٹ کی شرائط سے رکھنا ھوگا۔

Return Policy
واپسی کی صورت مین یہاں رجوع کریں

 

 

دیگراہم ہدایات

  1. خریدنے سے پہلے پروڈکٹ کے پیج پر دوسرے خریداروں کے تبصرے، کمنٹس اور ریٹنگس ضرور چیک کریں
    Rating Star
    ریٹنگ کی ایک مثال

     

    An example of Buyer's Review
    دوسرے خریداروں کے تبصرے کی مثال
  2. آن لائن شاپنگ کو صرف ایسی چیزوں کے لئے استعمال کریں جو کہ آپ کے علاقے میں آسانی سے نہ ملتی ھوں
  3. بڑی اشیاء مثلا فرج، اے سی وغیرہ کو نہ خریدیں بلکہ قیمت چیک کر کے اپنے شہر سے خریدیں یا کسی جان پہچان والے سے دوسرے شہر سے منگوالیں۔ یہ مصنف کی ذاتی رائے ہے۔
  4. ھمیں اپنی رائے ضرور دیجئے۔ ایسا کرینگے تو ہو سکتاہے کہ ہم یہ سارا کچھ وڈیو میں اپ لوڈ کردیں۔

     

I am a happy human being who happens to enjoy his friendship with a keyboard and a screen very well. 😉