Galaxy Note8 specification leaked!

Samsung Note 8 May disappoint Apple haters.

سام سنگ کے بارے میں میں ایک اہم انکشاف سامنے یہ آیا ھے کہ اس کا فنگر پرنٹ سینسر بدستور اپنی جگہ پر موجود رہے گا۔ یعنی کیمرہ کے ساتھ۔ یہ بات اس لیے اکثریت کے لئے مایوس کن ہے کہ آئ فون 8 کا یہ سینسر ٹچ اسکرین کے ساتھ ضم کر دیا گیا یے۔

 لیکن سام سنگ کے شائقین کے لئے ایک اچھی خبر بھی ھے کہ نوٹ 8 میں پچھلی طرف دو کیمرے موجود ہیں۔ اور تو اور اسکرین سائز بھی پچھلے سیٹوں سے بڑی ھے۔ 

کی ہیں یہ سب خبریں موبائل کیس بنانے والی ایک کمپنی نے لیک  کی ہیں جو کہ ان خیر کے کاموں میں مشہور اور معتبر ھے۔

Leaked photos of Note 8 واضح رہے کہ اس سمارٹ فون کی ریلیز میں تقریبا دو سے ڈھائی مہینے باقی ہیں۔